اجمل خٹک

فرحان دانش نے Monday، 8 February 2010 کو شائع کيا.

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور بزرگ سیاست دان اجمل خٹک انتقال کر گئے۔ اجمل خٹک کافی عرصے سے علیل تھے۔ اجمل خٹک سیاستدان۔ شاعر ۔ ادیب ۔  قوم پرست لیڈرتھے۔
اجمل خٹک 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

پہلے عزاداروں کی بس ٹارگٹ پھر اسپتال کا گیٹ

فرحان دانش نے Friday، 5 February 2010 کو شائع کيا.
کراچی کی شاہراہِ فیصل پرعزاداروں کی بس کے دھماکے سے نشانہ بننے کے بعد شہر میں جناح ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب ایک اور زوردار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل بس دھماکے کے بعد بارہ لاشیں ہسپتال لائی جا چکی ہیں جبکہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

یوم یکجہتی کشمیر

فرحان دانش نے Friday، 5 February 2010 کو شائع کيا.
یوم یکجہتی کشمیر 1992ء سے منایا جا رہا ہے اور یہ دن منانے کا مقصد کشمیری عوام کی آزادی کیلئے جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ چلنا ہے کہ وہ اپنی آزادی کی تحریک میں خود کو تنہا نہ سمجھیں۔
پاکستان کے ساتھ الحاق کشمیریوں کی سب سے بڑی آرزو ہے ۔ اس کے راستے میں ہندوستان حائل ہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

انشاءاللہ آج نہیں توکل

فرحان دانش نے Thursday، 4 February 2010 کو شائع کيا.

کیا پیپلزپارٹی اب بھی واقعی ایک سیاسی جماعت ہے یا لیڈرشپ کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس کے تیور بھی تبدیل ہوچکے؟ پیپلزپارٹی ہیجان اور ہذیان زدہ کیوں ہے؟ اور ان کے لہجے اتنے غیرمتوازن ، غیر مہذب اور متشدد کیوں ہو رہے ہیں؟ وہ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ خاکم بدہن ہم نے پاکستان توڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، اب یہ کہتے ہوئے زخم خوردہ کراچی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں کہ… جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

حقیقی عوامی نمائندے

فرحان دانش نے Monday، 1 February 2010 کو شائع کيا.

پاکستانی تاریخ بھی ا پنے اندر ایک پراسرار راز رکھتی ہے۔ ہمارے شہری عوام بھی اس کھلی حقیقت سے نا واقف ہیں کہ ملک کے اصل عوامی قائدین کون ہیں، حقیقی عوامی نمائندے کون ہیں کن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے، یہ غریب عوام  باسٹھ سالوں سے ایک ہی سوراخ سے ڈ سے جا رہے تھے اور آج تک بے چارے بے ہو شی کی حالت میں بے دریغ  بار بار استعمال کیے چلے جا رہے تھے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

جاگیرداری نظام

فرحان دانش نے Saturday، 30 January 2010 کو شائع کيا.
یہ ایک مافیا کی قسم ہے۔ ان کی اکثریت ملک کے غداروں اور غیر ممالک کے ایجنٹوں پر مشتمل ہوتی ہے۔  ان کے باپ دادا نے آزادی کی مخالفت کی اور مجاہدین آزادی کی مخبریاں کرکے جاگیریں حاصل کی تھیں جس میں آزادی کے بعد عوام کا خون چوس چوس کر اور اضافہ کرلیا۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

ایک خاموش میسج

فرحان دانش نے Thursday، 28 January 2010 کو شائع کيا.
ایک دفعہ ایک بوڑھی عورت اپنے بیٹے کے ساتھ پارک میں بیٹھی ہو ئی تھی۔
پاس ہی ایک کوا بھی بیٹھا تھا۔

ماں نے اپنے بیٹے سے پوچھا کہ کیا ہے۔
بیٹا بولا یہ کوا ہے۔
جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

پاکستانی ٹیلنٹ

فرحان دانش نے Wednesday، 27 January 2010 کو شائع کيا.
 جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر  گاڑیوں اور سامان میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کیلئے برطانوی ساختہ اے ڈی ای سکس فائیو ون نامی آلہ استعمال کیا جارہا ہے۔برطانوی کمپنی یہ آلہ اب تک عراق سمیت بیس سے زائد ممالک کو برآمد کرچکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مذکورہ آلہ کسی مغربی ملک میں استعمال نہیں کیا جاتا۔  جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

انسانی جان سے کھیلنے والی مافیا کا ایک اور شکار

فرحان دانش نے Tuesday، 26 January 2010 کو شائع کيا.
انسانی جان سے کھیلنے والی مافیا کا ایک اور شکار۔ میرے دوست کی منگیتر انعم حئی ہلاک ہو گئی ۔انعم حئ سے میرے دوست عبد الراشد کی منگنی ستمبر 2009 میں ہوئی تھی۔
کل رات یوپی سوسائٹی کی انعم حئی کو پیٹ میں درد کے باعث گودھرا مسلم اسپتال داخل کرایا گیا۔جہاں ڈاکٹر نے مریضہ کو مبینہ طور پر انجیکشن لگایاجس کے چند منٹ بعد وہ دم توڑ گئی۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

پاکستان فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف ایئر مارشل(ر) تنویر محمود احمد کی پروقارتصویر

فرحان دانش نے Sunday، 24 January 2010 کو شائع کيا.

پاکستان فوبیا کا شکار بھارتی حکومت کے عہدیدار اور انتہا پسندہندو اس وقت انتہائی حیرت اور خفت سے دوچار ہوگئے جب بھارتی حکومت کے ایک بڑے اشتہار میں دیگر اہم شخصیات کے ساتھ پاک فضائیہ کے سابق سربراہ کی مکمل یونیفارم میں تصویر بھی شائع ہوئی۔  جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

انڈین پرابلم لیگ

فرحان دانش نے Saturday، 23 January 2010 کو شائع کيا.

انڈین پرئمیرلیگ بن گئی ہے انڈین پرابلم لیگ ۔ اس موقعےپرشلپا شیٹی، پریٹی زنٹا،للیت مودی اور انڈین کرکٹ بورڈ کے "پراسرار"موقف

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

سانحہ کراچی اور ہمارا کردار

فرحان دانش نے Friday، 22 January 2010 کو شائع کيا.

سانحہ کراچی اور ہمارا کردار

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان

فرحان دانش نے Wednesday، 20 January 2010 کو شائع کيا.

لیاقت علی خان پاکستان کے پہلے وزیراعظم تھے۔ آپ ہندوستان کے علاقے کرنال میں پیدا ہوئے نواب زادہ لیاقت علی خان، نواب رستم علی خان کے دوسرے بیٹے تھے۔ آپ 2 اکتوبر، 1896ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کی والدہ محمودہ بیگم نے گھر پر آپ کے لئے قرآن اور احادیث کی تعلیم کی انتظام کروایا۔ 1918 میں آپ نے ایم اے او کالج علی گڑھ سے گریجویشن کیا۔ 1918 میں ہی آپ نے جہانگیر بیگم سے شادی کی۔ شادی کے بعد آپ برطانیہ چلے گئے جہاں سے آپ نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔اور 1922 میں انگلینڈ بار میں شمولیت اختیار کی۔ 1923 میں ہندوستان واپس آئے اور مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 1936 میں آپ مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل بنے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے دست راست تھے۔
جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

عوام کی ڈیمانڈ

فرحان دانش نے Tuesday، 19 January 2010 کو شائع کيا.

عوام کی ڈیمانڈ

بہت پہلے اک نعرہ تھا
روٹی کپڑا اور مکان
اب تو ہم یہ مانگتے ہیں
بجلی چینی امن امان

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

بابا مجھکوڈرلگتا ہے

فرحان دانش نے Tuesday، 19 January 2010 کو شائع کيا.

بابا مجھکوڈرلگتا ہے

یہ خون ریزی،یہ دل سوزہنگامے
مسلمان کو مسلمانوں سے ڈر لگتا ہے
وہ جو ملکِ گستاخ ہے کچھ بھی نہیں
دھرتی کے شیطانوں سے ڈرلگتا ہے

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

فراڈیا ہو تو ایسا

فرحان دانش نے Sunday، 17 January 2010 کو شائع کيا.
ایک شخص بچے کا ہاتھ تھامے حجام کی دکان میں داخل ہوا۔
اس نے پہلے بال کٹوائے پھر شیو بنوائی، ناخن ترشوائے پھر بچے کو کرسی پر بیٹھا کر حجام  سے کہا جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

آیئے پانی بچائیں

فرحان دانش نے Saturday، 16 January 2010 کو شائع کيا.

پانی اورزندگی لازم وملزم ہیں۔ موجودہ صدی میں انسان کو دنیا بھرمیں پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ پاکستان میں بھی پانی کی قلت محسوس کی جا رہی ہے۔اس صورتحال کا تقا ضا ہے کہ پانی احتیاط سے استعمال کیاجائے۔ میری بلاگ کے قارئین سے گزارش ہے کہ پانی احتیاط سے استعمال کریں۔
جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

دورنبویﷺ کی بیوٹیشنز

فرحان دانش نے Friday، 15 January 2010 کو شائع کيا.
دلہن کی زینت وزیبائش کی روایت شاید ہزاروں سال پرانی ہے۔حضورپاک ﷺ کے زمانے میں دلہنوں کو سجانے اورمیک اپ کرنے کیلئے بھی کئی خواتین مخصوص تھیں ۔ ہم ان  خواتین کو دورنبویﷺ کی بیوٹیشن کہہ سکتےہیں۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

دوٹکے کے آدمی

فرحان دانش نے Wednesday، 13 January 2010 کو شائع کيا.
ایک سیٹھ نے اپنے نوکر سےکسی بات پر ناراض ہو کرکہا کہ تم دوٹکے کے آدمی ہو۔۔۔
 یہ سن کر نوکر رونے لگا اور اتنا رویا کہ سیٹھ پریشان ہو گیا۔ اُس نے پوچھاکہ آخر کیا بات ہوگئی ۔۔۔۔۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ

فرحان دانش نے Monday، 11 January 2010 کو شائع کيا.

 

کسی بھی شخص کی کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ صرف اس شخص کی ذات پر ہی نہیں بلکہ اس کے عزیزوں،رشتہ داروں اور دوستوں کے روئیےاور برتا ؤپر بھی ہوتا ہے۔ اگر ہم کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں تو وہ کامیابی ایک ہماری کامیابی نہیں ہوتی بلکہ ہمارے ان چاہنے والوں کی بھی ہوتی ہے جو قدم قدم پر ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

جملہ حقوق بحق وال چاکنگ – فرحان دانش کا بلاگ محفوظ ہيں.