محمد یوسف و یونس خان پر تا حیات پابندی
فرحان دانش نے Wednesday، 10 March 2010 کو شائع کيا.
جشن عید میلادالنبی
لومبارک ہو پھر آئی عید میلادالنبی
اک بہار تازہ لائی عید میلادالنبی
گل کھلے ہیں ہر طرف نغمہ سرا ہیں بلبلیں
گلشن عالم میں آئی عید میلادالنبی جاری رکھیے۔۔۔ »
ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ دیکھیئے ذرا۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کاکہناہےکہ”خان“ کوئی خاندانی نام نہیں بلکہ ایک خطاب ہے اس لیے میری اہلیہ گوری یا دوسری خواتین جو اپنے نام کے ساتھ لاحقہ کے طور پر خان کا خطاب استعمال کرتی ہیں وہ غلط ہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی اور راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے اشتراک سے ٹی۔ ٹوئنٹی کراچی چیمپئنزلیگ کا آغاز ہو گیا ہے. ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے ٹی۔20 کراچی چیمپئنز لیگ کا افتتاح کورنگی کی راشد لطیف اکیڈمی گراؤنڈ میں کیا۔ اس موقع پرآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جسے شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا . جاری رکھیے۔۔۔ »
ساوٴتھ ایشین گیمزمیں 100میٹرکی ریس میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والی نسیم حمید کا تعلق کورنگی کراچی سے ہے کراچی کی غریب بستی میں رہنے والی نسیم حمید نے ساوٴتھ ایشین گیمزمیں تیزترین ایتھلیٹ کا اعزازحاصل کرکے کراچی ہی نہیں بلکہ پوری قوم کاسرفخرسے بلندکردیاہے ،پوری قوم کواپنی اس بیٹی پر فخرہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
کل حیدرآباد کے علاقے کھاتہ چوک پر اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات ہوئی۔ ایک نوجوان جو جینز اور شرٹ میں ملبوس تھا اور کھا تہ چوک پر موبائل فون پر کسی سے بات کرنے میں مصروف تھا۔ اسی دوران دو ڈاکو آئے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
یہ پوسٹ میں نے ایک اردو فورم پڑھی تھی۔ مجھے پسند آئی اس لئے آپ سے بھی شئیر کر رہا ہوں۔
بيٹا ون، ٹو، تھری سناؤ– ماشاع اللہ– بہت ذہين بچی ہے– کونسی کلاس ميں ہے– کيا؟ صرف دوسال کی ہے– وغيرہ وغيرہ- ان جملوں سے تو آپ سب ہی مانوس ہونگے- جب بچہ کم عمری ميں ہی دو کا پہاڑا سنانے لگے ، جاری رکھیے۔۔۔ »
عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور بزرگ سیاست دان اجمل خٹک انتقال کر گئے۔ اجمل خٹک کافی عرصے سے علیل تھے۔ اجمل خٹک سیاستدان۔ شاعر ۔ ادیب ۔ قوم پرست لیڈرتھے۔
اجمل خٹک 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
کیا پیپلزپارٹی اب بھی واقعی ایک سیاسی جماعت ہے یا لیڈرشپ کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس کے تیور بھی تبدیل ہوچکے؟ پیپلزپارٹی ہیجان اور ہذیان زدہ کیوں ہے؟ اور ان کے لہجے اتنے غیرمتوازن ، غیر مہذب اور متشدد کیوں ہو رہے ہیں؟ وہ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ خاکم بدہن ہم نے پاکستان توڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، اب یہ کہتے ہوئے زخم خوردہ کراچی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں کہ… جاری رکھیے۔۔۔ »
پاکستانی تاریخ بھی ا پنے اندر ایک پراسرار راز رکھتی ہے۔ ہمارے شہری عوام بھی اس کھلی حقیقت سے نا واقف ہیں کہ ملک کے اصل عوامی قائدین کون ہیں، حقیقی عوامی نمائندے کون ہیں کن پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے، یہ غریب عوام باسٹھ سالوں سے ایک ہی سوراخ سے ڈ سے جا رہے تھے اور آج تک بے چارے بے ہو شی کی حالت میں بے دریغ بار بار استعمال کیے چلے جا رہے تھے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
حاليہ آراء