ہاکی کاجنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

فرحان دانش نے Thursday، 11 March 2010 کو شائع کيا.
آج ہاکی کے عالمی کپ مقابلے میں آخری دو پوزیشنز کے لیے کھیلے جانے والے میچ میں کینیڈا نے پاکستان کو ایکسٹرا ٹائم میں تین۔دو سے ہرا دیا۔ بھارت کے دار الحکومت دلی میں دھیان سنگھ اسٹیڈیم میں منعقد عالمی ہکی کپ کے اس میچ کے بعد پاکستان کی ٹیم ٹورنامنٹ میں آخری نمبر پر آئی ہے جبکہ کینڈا گیارھویں نمبر پر ہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

محمد یوسف و یونس خان پر تا حیات پابندی

فرحان دانش نے Wednesday، 10 March 2010 کو شائع کيا.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات منظورکرتے ہوئے محمدیوسف، یونس خان پرکرکٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند کردیے گئے ہیں،جبکہ شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک ایک سال کی پابندی لگادی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کی تمام سفارشات کو منظور کرلیاگیاہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010

فرحان دانش نے Saturday، 6 March 2010 کو شائع کيا.

مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

چین کی ترقی کا راز

فرحان دانش نے Wednesday، 3 March 2010 کو شائع کيا.

چین کی ترقی کا راز

جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فرحان دانش نے Friday، 26 February 2010 کو شائع کيا.

جشن عید میلادالنبی
لومبارک ہو پھر آئی عید میلادالنبی
اک بہار تازہ لائی عید میلادالنبی
گل کھلے ہیں ہر طرف نغمہ سرا ہیں بلبلیں
گلشن عالم میں آئی عید میلادالنبی
جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

صلوۃ و سلام

فرحان دانش نے Thursday، 25 February 2010 کو شائع کيا.
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم
آمنہ کے دلبروں دلدار پرلاکھوں سلام
انبیاء کے سروروں سردار پر لاکھوں سلام
مولا یا صل وسلم دائمًا ابدا علٰی حبیبکَ خیر الخلق کلھم جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈےکیسے مناتے ہیں ؟؟

فرحان دانش نے Thursday، 18 February 2010 کو شائع کيا.

ہمارے پارلیمینٹیرین ویلنٹائن ڈے کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ دیکھیئے ذرا۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

آج پھر مشتعل لوگوں نے ڈاکوؤں کو زندہ جلا دیا

فرحان دانش نے Wednesday، 17 February 2010 کو شائع کيا.

 

ابھی کچھ دیر پہلے کراچی کے علاقے لیاری میں عوام نے دوڈاکوؤں پر تشدد کے بعد انہیں زندہ جلاڈالا ۔ دو مسلح ڈاکو 30سالہ عبدالکریم سے موبائل اور موٹرسائیکل چھین رہے تھے۔ عبدالکریم نے موبائل اور موٹرسائیکل دینے سے انکار کیا اورڈاکوؤں سے گتھم گتھا ہو گیا۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

خان نہیں اب خانم

فرحان دانش نے Tuesday، 16 February 2010 کو شائع کيا.

بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کاکہناہےکہ”خان“ کوئی خاندانی نام نہیں بلکہ ایک خطاب ہے اس لیے میری اہلیہ گوری یا دوسری خواتین جو اپنے نام کے ساتھ لاحقہ کے طور پر خان کا خطاب استعمال کرتی ہیں وہ غلط ہے۔  جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

کراچی چیمپئنز لیگ

فرحان دانش نے Sunday، 14 February 2010 کو شائع کيا.

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی اور راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے اشتراک سے ٹی۔ ٹوئنٹی کراچی چیمپئنزلیگ کا آغاز ہو گیا ہے. ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے ٹی۔20 کراچی چیمپئنز لیگ کا افتتاح کورنگی کی راشد لطیف اکیڈمی گراؤنڈ میں کیا۔ اس موقع پرآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جسے شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا . جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

اسپرنٹ کوئین نسیم حمید

فرحان دانش نے Friday، 12 February 2010 کو شائع کيا.

ساوٴتھ ایشین گیمزمیں 100میٹرکی ریس میں گولڈمیڈل حاصل کرنے والی نسیم حمید کا تعلق کورنگی کراچی سے ہے کراچی کی غریب بستی میں رہنے والی نسیم حمید نے ساوٴتھ ایشین گیمزمیں تیزترین ایتھلیٹ کا اعزازحاصل کرکے کراچی ہی نہیں بلکہ پوری قوم کاسرفخرسے بلندکردیاہے ،پوری قوم کواپنی اس بیٹی پر فخرہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

حیدرآباد میں اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات

فرحان دانش نے Thursday، 11 February 2010 کو شائع کيا.

کل حیدرآباد کے علاقے کھاتہ چوک پر اسٹریٹ کرائم کی انوکھی واردات ہوئی۔ ایک نوجوان جو جینز اور شرٹ میں ملبوس تھا اور کھا تہ چوک پر موبائل فون پر کسی سے بات کرنے میں مصروف تھا۔ اسی دوران دو ڈاکو آئے جو موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

ميں جب چھوٹا تھا

فرحان دانش نے Wednesday، 10 February 2010 کو شائع کيا.

یہ پوسٹ میں نے ایک اردو فورم پڑھی تھی۔ مجھے پسند آئی اس لئے آپ سے بھی شئیر کر رہا ہوں۔

بيٹا ون، ٹو، تھری سناؤ– ماشاع اللہ– بہت ذہين بچی ہے– کونسی کلاس ميں ہے– کيا؟ صرف دوسال کی ہے– وغيرہ وغيرہ- ان جملوں سے تو آپ سب ہی مانوس ہونگے- جب بچہ کم عمری ميں ہی دو کا پہاڑا سنانے لگے ،  جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

اجمل خٹک

فرحان دانش نے Monday، 8 February 2010 کو شائع کيا.

عوامی نیشنل پارٹی کے سابق رہنما اور بزرگ سیاست دان اجمل خٹک انتقال کر گئے۔ اجمل خٹک کافی عرصے سے علیل تھے۔ اجمل خٹک سیاستدان۔ شاعر ۔ ادیب ۔  قوم پرست لیڈرتھے۔
اجمل خٹک 1924ء میں اکوڑہ خٹک کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

پہلے عزاداروں کی بس ٹارگٹ پھر اسپتال کا گیٹ

فرحان دانش نے Friday، 5 February 2010 کو شائع کيا.
کراچی کی شاہراہِ فیصل پرعزاداروں کی بس کے دھماکے سے نشانہ بننے کے بعد شہر میں جناح ہسپتال کے ایمرجنسی گیٹ کے قریب ایک اور زوردار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک  ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل بس دھماکے کے بعد بارہ لاشیں ہسپتال لائی جا چکی ہیں جبکہ 50 سے زیادہ افراد زخمی ہیں۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

یوم یکجہتی کشمیر

فرحان دانش نے Friday، 5 February 2010 کو شائع کيا.
یوم یکجہتی کشمیر 1992ء سے منایا جا رہا ہے اور یہ دن منانے کا مقصد کشمیری عوام کی آزادی کیلئے جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ چلنا ہے کہ وہ اپنی آزادی کی تحریک میں خود کو تنہا نہ سمجھیں۔
پاکستان کے ساتھ الحاق کشمیریوں کی سب سے بڑی آرزو ہے ۔ اس کے راستے میں ہندوستان حائل ہے۔ جاری رکھیے۔۔۔ »
Share This Post

انشاءاللہ آج نہیں توکل

فرحان دانش نے Thursday، 4 February 2010 کو شائع کيا.

کیا پیپلزپارٹی اب بھی واقعی ایک سیاسی جماعت ہے یا لیڈرشپ کی تبدیلی کے ساتھ ہی اس کے تیور بھی تبدیل ہوچکے؟ پیپلزپارٹی ہیجان اور ہذیان زدہ کیوں ہے؟ اور ان کے لہجے اتنے غیرمتوازن ، غیر مہذب اور متشدد کیوں ہو رہے ہیں؟ وہ جو کل تک کہہ رہے تھے کہ خاکم بدہن ہم نے پاکستان توڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، اب یہ کہتے ہوئے زخم خوردہ کراچی کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں کہ… جاری رکھیے۔۔۔ »

Share This Post

جملہ حقوق بحق وال چاکنگ – فرحان دانش کا بلاگ محفوظ ہيں.